اتحاد پریس کلب پاکستان - (عوام کی آواز) ملتان کی ایگزیکٹو باڈی نے سردار اجمل فاروق چھجڑا کو نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی نوٹیفکیشن اور کارڈ جاری کیا جے پی نیوز کے چیئرمین مہر عامر سہیل کو جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی نوٹیفکیشن اور کارڈ جاری کیا ایم نزیر گلباز اعوان اور دیگر دوستوں نے پھولوں سے گارلینڈ کیا اور مبارکباد پیش کی