اتحاد پریس کلب پاکستان ملتان کے دوسرے صدر رانا محمد عبدالرزاق 15 اگست 2025 کو وفات پا گئے تھے
اتحاد پریس کلب پاکستان ملتان کے نئے صدر منتخب ہو گئے تمام ایگزیکٹو بورڈ اور جنرل باڈی کے ممبران کا مشاورتی اجلاس ہوا اجلاس میں رانا عبدالرزاق مرحوم کے بیٹے رانا ثاقب رزاق کو اگلے الیکشن تک صدر منتخب کر دیا گیا
0 Comments