اتحاد پریس کلب پاکستان ساؤتھ پنجاب کے افس میں جنرل باڈی ملتان اور ایگزیکٹو بورڈ کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں رانا عبدالرزاق مرحوم کے بیٹے رانا ثاقب رزاق کو اتحاد پریس کلب پاکستان ملتان کا انے والے الیکشن تک صدر منتخب کر دیا گیا